Thursday 7 February 2013

Tahir-ul-Qadri according to waqt news

https://www.facebook.com/photo.php?v=400104716738506

معروف نعت گو شاعر مظفر وارثی اپنی کتاب "گئے دنوں کا سراغ" میں علامہ طاہر القادری کا اصلیت اور حقیقت کا پردہ چاک کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ مظفر وارثی قادری صاحب کے قریب رہے اور ان کے لیے نظمیں لکھیں اور بالاخر ان کی حقیقت کو پہچان کر الگ ہو گئے۔ معروف اینکر فریحہ ادریس کی رپورٹ۔ یہ انتہائی دلچسپ رپورٹ دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
 

No comments:

Post a Comment